21 اکتوبر 2026 - 18:42
News ID: 1880949
ایک خاتون رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ مردوں کو جہاد کی جو فضیلت حاصل ہے، وہ خواتین کے لیے کیوں نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب میں فرمایا کہ شوہر کے ساتھ حسنِ سلوک اور ازدواجی زندگی کی ذمہ داریوں کو اچھی طرح نبھانا عورت کے لیے جہاد ہے۔ یعنی عورت بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرکے اسی طرح اجر و ثواب اور بلند درجات حاصل کرسکتی ہے۔
آپ کا تبصرہ